اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Mon, 29 Sep 2008 01:27:00

”جشن قرآن“ کے سلسلے میں شب قدر کا خصوصی پروگرام

”جشن قرآن“ کے سلسلے میں شب قدر کا خصوصی پروگرام
اردو ٹائمز(نیوز) رمضان کریم میں شب قدر کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی جامع مسجد بلمور لانگ آئی لینڈ میں ”جشن قرآن“ منایا جا رہا ہے۔ انشاءاللہ 29 ستمبر کو بعد نماز عشا و تراویح پاکستان سے آئے ہوئے ممتاز عالم دین حضرت مولانا احترام الحق تھانوی خطاب کرینگے۔ مزید معلومات کے لئے خالد نسیم (516)233-9829، سید فضل الحق (516)242-0215، سید ضیاءالحق (516)592-3261




  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier