آیت اللہ حافظ ریاض نجفی یکم جولائی کو نیویارک آئینگے
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی یکم جولائی کو نیویارک آئینگے
اردوٹائمز(نیوز) آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی پرنسپل جامعتہ المنتظر لاہور 22 جون کو واشنگٹن پہنچ رہے ہیں جہاں وہ انتہائی اہم اجلاس میں شرکت کریں گے، یکم جولائی کو وہ نیویارک آئیں گے۔ علامہ سخاوت حسین سندرالوی انکے میزبان ہونگے۔ وہ المہدی سنٹر، الخوئی سنٹر، امام علی سنٹر، شاہ نجف حسینی مدرسہ، حوزہ علمیہ فلاڈیلفیا، بیت القائم، مسجد امام علی، زینبیہ محفل شاہ خراسان کا دورہ کریں گے۔ آیت اللہ سے ملاقات کے خواہشمند رابطہ کریں۔ ڈاکٹر سخاوت حسین 856-266-5786