اردوٹائمز(نیوز) ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی کی کتاب برکات اسم اعظم کی شہرت کے بعد اب انہوں نے بذریعہ کیسٹ، سی ڈی، ڈی وی ڈی برکات اسم اعظم تیار کرنی شروع کر دی ہے۔ پہلی کیسٹ، سی ڈی اور ڈی وی ڈی میں 5 اسم اعظم قرآن اور اللہ کے 99 اسمائے مبارکہ کے پڑھنے کا طریقہ اور رزق کے وظائف شامل کئے گئے ہیں۔ برکات اسم اعظم کا دوسرا ایڈیشن جس میں مزید ایک ہزار وظائف درج کر دئیے گئے ہیں جلد شائع ہو رہا ہے۔ کیسٹ، سی ڈی، ڈی وی ڈی یا کتب کے حاصل کرنے کیلئے رابطہ 267-505-3284