اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 15 May 2008 06:54:00

پرانی طرز کے ہزاروں گیسولین سروس سٹیشنز مشکلات سے دوچار ہوئے

پرانی طرز کے ہزاروں گیسولین سروس سٹیشنز مشکلات سے دوچار ہوئے
اردو ٹائمز(نیوز) موم اینڈ پوپ سروس سٹیشنز اس وقت مشکل صورتحال سے دوچار ہیں کیونکہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخ 4 ڈالر فی گیلن تک جا پہنچے ہیں، پرانے فیشن کے ہزاروں پمپ اپنے گھومنے والے مکینیکل ڈائلز پر 3.99 ڈالر سے زائد رجسٹر نہیں کر سکتے۔





© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier