اردو ٹائمز(نیوز) مسجد امام علیؑ ایم ایف آئی کے معروف خدمت گزار جناب الحاج سید ماجد حسین موسوی نے بتایا ہے کہ فائق حسین کے مرحوم بھائی کی مجلس ایصال ثواب 17 مئی بروز ہفتہ 6 بجے شام ہو گی جس سے علامہ ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی خطاب کریں گے۔ نیاز حسین تقسیم ہو گی۔ نیز ہر جمعرات کو ڈاکٹر صاحب مجلس سے بعد مغرب خطاب کرتے ہیں۔ رابطہ ماجد آغا 732-896-1786