کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کی ”جسٹس ان موشن“ کے موضوع پر مذاکرہ
کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کی ”جسٹس ان موشن“ کے موضوع پر مذاکرہ
اردو ٹائمز(نیوز) کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کا نیویارک چیپٹر ایسوسی ایشن آف مسلم امریکن لائرز کے اشتراک سے فریڈم لاءسکول میں ”جسٹس ان موشن“ کے موضوع پر پینل مذاکرہ ہوا۔ اس کا مقصد لوگوں کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنا تھا۔