اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 21 Nov 2008 07:05:00

ٹورانٹو کے 36 ہزار گھر کئی روز سے تاریکی کے شکار

گزشتہ ہفتے ہونیوالی طوفانی برفباری سے بجلی کاپورا نظام درہم برہم ہو گیا تھا
ٹورانٹو (نامہ نگار خصوصی) ٹورانٹو کے تقریباً 36 ہزار گھر کئی دنوں سے تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ یہاں گزشتہ دنوں ہونے والی شدید برفباری اور طوفانی ہواﺅں کے باعث بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا تھا۔ ہفتے کی شام تک ایک لاکھ بیس ہزار گھروں کو بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی تھی۔ جبکہ ینٹینگیو شین اور پریس برج کے تقریباً بیس ہزار صارفین تاحال بجلی کے تعطل کا شکار ہیں۔ بیری، اویلیا، ہنٹن ول اور منڈن کے کئی علاقوں میں بھی اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ عملہ بجلی کی سپلائی کو بحال کرنے کے لئے کوشاں ہے۔







 تازہ ترین

  اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier