ناظر مسیح اور وکٹوریہ ناظر نے پاکستان کی نمائندگی کی
ٹورنٹو (خبرنگار) گزشتہ دنوں ٹورنٹو میں راجر سینٹر
میں بہت بڑے مسیحی عالمی پروگرام Heaven`s Rehearsal میں 202 ممالک کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں تقریباً 50
ہزار لوگوں نے Praise Worship کی اور اپنے اپنے ملکوں کے جھنڈے ساری گراﺅنڈ میں لہرائے۔ اس
شاندار عالمی پروگرام میں ناظر مسیح اور وکٹوریہ ناظر نے پاکستان کا جھنڈا لہرایا۔
پاکستانیوں اور دوسرے لوگوں نے کڑے ہو کر تالیوں سے داد دی۔ ناظر مسیح
905-796-9657 ۔