اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 25 Sep 2008 10:11:00

مفت اردو جماعتوں کا آغاز 26 اکتوبر سے ہو گا

مفت اردو جماعتوں کا آغاز 26 اکتوبر سے ہو گا
اردو ٹائمز(نیوز) بزم احباب کینیڈا کے زیر اہتمام مفت اردو جماعتوں کا دوبارہ آغاز 26 اکتوبر سے ہو گا۔ اسکول بریک اور رمضان المبارک کے باعث جماعتوں کا سلسلہ منقطع کرنا پڑا تھا۔ والدین سے گزارش ہے کہ وہ متعلقہ سنٹر پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کر لیں۔ اردو تعلیم اتوار کو دن کے گیارہ بجے اسی وقت اور مقام پر منعقد ہو گی۔ اسکار بورو سنٹر کے لئے آصف مسعود جامعی 647-2835656 اور مسی ساگا سنٹر کے لئے ناظم الدین مقبول 647-500-4885 سے رابطہ فرمائیں۔ نئے طلباءو طالبات کے لئے بھی ابتدائی اور ثانوی جماعتوں میں داخلے جاری ہیں۔







 تازہ ترین

  اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier