Daily Urdu News USA CANADA UK
ٹورنٹو (اردو ٹائمز) ٹورنٹو میں اردو کلاسز بزم احباب کا پہلا پارٹ مکمل ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ طالب علموں اور دوسرے مہمانوں کی تقریب کے دوران لی گئی چند تصاویر۔