برم احباب کینیڈا کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں کینیڈا میں رہائش
پزیر مقامی اور غیر مقامی شاعروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ۔ دیکھئے مشاعرے اور اس کے بعد جاری محفل موسیقی کے کچھ خوبصورت لمحات
بزم احباب کینیڈا کی شام
بزم احباب کینیڈا کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں کینیڈا میں رہائش پزیر مقامی اور غیر مقامی شاعروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ دیکھئے مشاعرے اور اس کے بعد جاری محفل موسیقی کے کچھ خوبصورت لمحات