اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 15 May 2008 09:43:00

بزنس کا بہترین موقع،ہفتہ میں ایک دن کام کریں اور باقی چھ دن آرام کریں

بزنس کا بہترین موقع،ہفتہ میں ایک دن کام کریں اور باقی چھ دن آرام کریں
اردو ٹائمز(نیوز) MONETA کینیڈا کے مارکیٹنگ منیجر نے کہا ہے کہ آج کے دور میں کینیڈا میں صرف تنخواہ پر گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ اس لئے لوگ زیادہ تر بزنس کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔ MONETA CANADA نے اس کام کو لوگوں کیلئے آسان کر دیا ہے۔ یہ کمپنی پچھلے پچیس سالوں سے Vending Machines کو فروخت کر رہی ہے۔ اب انکی Management نے State of the Art کافی مشینیں حاصل کی ہیں۔ یہ مشین کمپیوٹرائزڈ اور بارہ قسم کے گرم مشروبات بنا سکتی ہے۔ جس میں 8 مقبول کافی کے ذائقے شامل ہیں۔ مشین 100 کپ متواتر بنا سکتی ہے۔ اس مشین میں Gourmet Coffee تازہ Coffee Beans سے 23 سیکنڈز میں بن سکتی ہے۔ اس کے اندر کافی کو پینے اور Brew کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کینیڈا میں 81% لوگ کافی کا استعمال کرتے ہیں۔ ایک کینیڈین دن میں ڈھائی کپ کافی پیتا ہے۔ اسی وجہ سے آج Petroleum کے بعد Coffee دنیا کی دوسری بڑی Traded commodity ہے۔ یہ منافع بخش کاروبار ہے۔ مشین میں استعمال ہونے والی Coffee آپ کمپنی سے خرید سکتے ہیں۔ مشین ایک سال کی Service warranty کے ساتھ آتی ہے۔ اسے کسی خاص Maintenance کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔ آپ کا کام صرف ہفتہ میں ایک دفعہ مشین میں کافی ڈالنا ہے۔ باقی کا کام مشین خود کرتی ہے۔ یہ مشین ہر قسم کے کینیڈین سکے استعمال کر سکتی ہے۔ یہ کاروبار کم از کم دو Coffee Machines سے شروع کر سکتے ہیں اور اگر یہ بزنس مزید بڑھانا ہو تو آپ اور مشین بھی خرید سکتے ہیں۔ آپ ڈیڑھ سال کی کم مدت میں مشین کی لاگت (Pay Back) وصول کر لیں گے اور اس کے بعد بس منافع ہی منافع۔ مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے آپ مندرجہ ذیل پتہ پر رجوع کر سکتے ہیں۔ MONETA CANADA, (T) 905-602-5771, (F) 905-602-9252، www.monetacanada.com، sales@monetacanada.com





  کھیل

 تازہ ترین

  اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier