اردو ٹائمز(نیوز) ہمارے ایک عزیز دوست کی ہمشیرہ ”ناصرہ یوسف“ جو کہ کینسر کی مریضہ ہیں۔ ان دنوں سخت بیمار ہیں۔ ڈاکٹرز ان کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں جبکہ گھر کے تمام افراد پریشان ہیں۔ کمیونٹی کے ہر فرد سے ناصرہ کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کے صدقے ناصرہ یوسف کو صحت کل عطا فرمائے۔ آمین!