اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 07 May 2008 23:39:00

امیر جماعت اہلسنت پاکستان سید شاہ تراب الحق قادری کی ٹورنٹو آمد

امیر جماعت اہلسنت پاکستان سید شاہ تراب الحق قادری کی ٹورنٹو آمد
اردو ٹائمز(نیوز) امیر جماعت اہلسنت پاکستان و پیر طریقت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری 12 مئی کو ٹورنٹو پہنچ رہے ہیں۔ ٹورنٹو میں قیام کے دوران وہ مختلف جلسوں سے خطاب کریں گے۔ جمعہ کی نماز 16مئی کو عثمان غوثی مسجد 75 Kirkdenerd اسکاربورو میں پڑھائیں گے‘ خطبہ 1:30 پر ہوگا۔ اسی روز شام ساڑھے سات بجے تھارن کلف بینکویٹ ہال تھارن کلف میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ دوسرا بڑا اجتماع اسلامک فورم آف کینیڈا کے زیراہتمام (Dixie/Steels) 200 Advance Blvd. پر شام 7 بجے 17 مئی بروز ہفتہ ہوگا۔ اتوار 18 مئی شام 6 بجے ہیورون پارک کمیونٹی سینٹر (dundas/mavis) 830 Paislay west Blvd مسی ساگا میں میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پروگرام منعقد ہوگا۔ علامہ صاحب خطاب کے علاوہ سوالوں کے جوابات بھی دیں گے۔





  کھیل

 تازہ ترین

  اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications