اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Mon, 30 Jun 2008 07:40:00

آبشاریں ملکی خوبصورتی میں نمایاں حیثیت رکھتی ہیں

خوبصورت آبشاریں ملک کی خوبصورت کو چار چاند لگا دیتی ہی

Previous - Next

قدرتی مناظر کسی بھی ملک کےلیے قدرت کی طرف سے حسین تحفہ اور قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ خدا نے کسی ملک کو معدنی دولت سے نوازا ہے تو کسی کو قدرتی مناظر سے۔ اگر بات قدرتی مناظر کی جائے تو آبشاریں ان میں نمایاں حیثیت رکھتی ہیں خوبصورت آبشاریں ملک کی خوبصورت کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔ دنیا کی سب سے لمبی آبشار وینزیلا میں ہے جس  کا نام اینجل آبشار ہے اور ا سکی لمبائی 3ہزار 212 فٹ ہے۔



 








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier