اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 30 May 2008 05:34:00

براستہ چائنہ گلگت آنے والے مسافروں کو ٹریکنگ پرمٹ

براستہ چائنہ گلگت آنے والے مسافروں کو ٹریکنگ پرمٹ

پاکستان کی منسٹری آف ٹورزم کی نوٹیفکیشن کے مطابق سوست بارڈر کے راستے چائنہ سے گلگت آنے والی ٹریکنگ پارٹیاں اپنے ٹریکنگ پرمٹ چیف منسٹری ( گلگت) کے دفتر سے حاصل کر سکتی ہیں۔


5 / 5 (2 Votes)





  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier