اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 21 Nov 2008 09:36:00

ایتھوپیامیں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی

10لاکھ سے زائد افراد بے گھر

ادیس بابا(این این آئی)ایتھوپیامیں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی جبکہ 10لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ دس دن مسلسل بارش کے پیش نظردریائے ویب شبلی کے بند ٹوٹ گئے اورمتعدد گاوں زیرآب آگئے سیلاب سے بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ ہوگئیں اورمویشی ڈوب گئے ۔سیلاب میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 17ہوچکی ہے جبکہ 10لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے متاثر علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔







 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier