اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 21 Nov 2008 09:30:00

ترکی اور بھارت کے درمیان تعلقات تاریخی ہیں، طیب ادرگان

ترک وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے کہاکہ ترکی اور بھارت کے درمیان تعلقات تاریخی ہیں

نئی دہلی(این این آئی) ترک وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے کہاکہ ترکی اور بھارت کے درمیان تعلقات تاریخی ہیں ۔ نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کی جانب دیئے گئے استقبالیہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ انقرہ اور نئی دلی کے درمیان روابطہ میں سرد مہری نہیں آئی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مستقبل میں بھی دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات خوشگوار رہیں گے ۔ ترک وزیر اعظم پانچ روزہ دورے پر جمعرات کی شب نئی دہلی پہنچے تھے ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح وفد بھی بھارت کا دورہ کررہا ہے ۔







 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier