اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 21 Nov 2008 05:06:00

فرانس ، کرسمس اور چیمپس الائنز کی تقاریب ایک ساتھ

فرانسیسی اداکارہ میرین کوٹیلرڈ نے پیرس کے میئر کے ہمراہ شہر کا دورہ کیا اور سال کی سب سے بڑی تقریب کیلئے سالانہ چھٹیوں کا خیر مقدم کیا

فرانس(این این آئی)فرانسیسی اداکارہ میرین کوٹیلرڈ نے پیرس کے میئر کے ہمراہ شہر کا دورہ کیا اور سال کی سب سے بڑی تقریب کیلئے سالانہ چھٹیوں کا خیر مقدم کیا۔ فرانس میں کرسمس کے موقع پر چیمپس الائسز کے نام سے تقریب منعقد کی جاتی ہے جو پیرس کی روایت بنتی جارہی ہے۔ اس موقع پر شہر کی اہم جگہوں کو سفید اور نیلے قمقموں سے سجایا جاتا ہے جس سے پورا شہر روشنیوں میں نہا جاتا ہے۔







 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier