اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 20 Nov 2008 09:44:00

اسرائیلی وزیراعظم کا اردن کا خفیہ دورہ

اسرائیلی وزیراعظم نے اردن کا خفیہ دورہ کیا اور شاہ عبداللہ سے ملاقات کی
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم نے اردن کا خفیہ دورہ کیا اور شاہ عبداللہ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم ایہود اولمرٹ اور وزیر دفاع ایہود باراک نے خفیہ طور پر 2 روز قبل اردن کا دورہ کیا جہاں دونوں رہنماوں نے اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شاہ عبداللہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری فوجی آپریشن فوری طور پر بند کرے۔







 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier