اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 20 Nov 2008 02:41:00

جاپانی میزائل دفاعی نظام کا تجربہ ناکام، ہوگیا

دفاعی میزائل اپنے ہدف امریکی میزائل کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا۔

ہوائی(این این آئی) جاپانی میزائل دفاعی نظام کا تجربہ ناکام، ہوگیا ہے بحری جہاز سے داغا گیا میزائل اپنے ہدف کو نشانہ نہ بنا سکا امریکی و جاپانی حکام کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں جاپان کے بحری جہاز سے داغا گیا دفاعی میزائل اپنے ہدف امریکی میزائل کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا۔ شمالی کوریا کے ممکنہ حملے سے بچنے کے لئے امریکا اور جاپان میزائل دفاعی نظام بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ جس کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیاہے۔







 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier