اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 20 Nov 2008 02:40:00

آسٹریلیا میں شدید بارش اور سیلاب،لاکھوںافراد کی نقل مکانی

آسٹریلیا میں شدید بارش اور سیلاب،لاکھوںافراد کی نقل مکانی ، کوئنزلینڈ صوبے میں بجلی منقطع ہوگئی

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا میں شدید بارش اورسیلاب سے لاکھوںافراد نقل مکانی پرمجبورہیں جبکہ کوئنزلینڈ صوبے میں ہزاروں مکانات کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔برسبین میں سب سےزیادہ دوسو پچا س ملی میٹربارش ہوئی ہے۔علاقے میں سیلاب کی صورتحال ہے۔حکام نے برسبین کے نشیبی علاقوں کے لوگوں کومحفوظ مقامات پرمنتقل کرنا شروع کردیا ہے۔امدادی کارکنوں کے مطابق برسبین میں ایک خاتون لاپتہ ہوگئی ہیں جبکہ سیلابی ریلے میں پھنسے چودہ افراد کوبچالیا گیا ہے۔







 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier