اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 24 Sep 2008 06:05:00

خون کی صحت مند شریانیں جسم میں چربی کی مقدار کو کم کر سکتی ہیں

خون کی صحت مند شریانیں جسم میں چربی کی مقدار کو کم کر سکتی ہیں

وہ خلیے جو خون کی شریانوں کے ساتھ واقع ہوتے ہیں وہ صحت کو برقرار رکھنے کےلیے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ تاہم انڈیانا یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے محقیقن کا یقین ہے کہ یہ خلیے چربی پیدا کرنے والے خلیوں کی نشوونما کو روکنے کا یقینی کام سرانجام دے سکتے ہیں۔ ان محقیقن کی تحقیقات سٹیم سیلز کے ستمبر والے شمارے مین شائع ہو چکی ہیں۔ ان محقیقن کے مطابق سٹیم سیلز کے اندر، جب انہیں صحت مند اینڈوتھیلیل خلیون کے ساتھ رکھا جائے، اینڈوتھیلیل خلیے جو خون کی شریانوں کے ساتھ پائے جاتے ہیں، چربی والے خلیوں میں بدلنے کی صلاحیت بہت کم ہوتی ہے۔







(Your Name) آپ کا نام
(E-mail Address) ای میل ایڈریس
(City or Country) شہر یا ملک کا نام
(Write your message here) یہاں لکھیں




 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier