اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 24 Sep 2008 06:00:00

سینوسٹیز کے مریض

سینوسٹیز کے مریض

سینوسٹیز کے مریضوں کی تکلیف بڑی عمرکے لوگوں یا آرتھرائٹس کے مریضوں جیسی ہوتی ہے جب ادویات کام نہیں کرتیں تو محقیقن کا کہنا ہے کہ اینڈوسکوپک سرجری سکون آور ہو سکتی ہے۔ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میڈیکل سنٹر کے محقیقن کی سرپرستی میں کیا جانے والا ایک نیا تجزیہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ سنیوسٹیز میں مبتلا بہت سے مریضوں کی تکالیف اور اذیتیں شدت کے لحاظ سے ان لوگوں کی تکالیف اور اذیتوں سے ملتی ہیں جو یا تو اپنی اسی کی دہائی میں ہیں یا آرتھرائٹس اور ڈپریشن کے مریض ہیں۔ اس تجزیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اینڈوسکوپک سائنس سرجری جو جمع ہوئے سائناسیز کو صاف کرنے کے لیے کی جاتی ہے نمایاں طور پرسکون آور بھی ثابت ہو سکتی ہے۔







(Your Name) آپ کا نام
(E-mail Address) ای میل ایڈریس
(City or Country) شہر یا ملک کا نام
(Write your message here) یہاں لکھیں


  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier