اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 06 Sep 2008 05:32:00

ہو سکتا ہے کچھ مریضوں کو ادویات کے مفت سیمپل زیادہ مہنگے پڑیں

ہو سکتا ہے کچھ مریضوں کو ادویات کے مفت سیمپل زیادہ مہنگے پڑیں

ویک فارسٹ یونیورسٹی بیکٹیکٹس میڈیکل سنٹر اور دوسرے اداروں میں محقیقین کی رپورٹ کے مطابق فارما سوٹیکل کمپنیوں کی طرف سے ڈاکٹروں کو دیے جانے والے مفت سیمپل غیر انشورنس یافتہ مریضوں کو مہنگے پڑ سکتے ہیں۔

ایک سروے کے مطابق ادویات کے مفت سیمپل تقسیم کرنے کے ایک ہفتے بعد اور ایک ہفتہ پہلے70 سے زیادہ کوالیفا ئیڈ ڈاکٹروں کے نسخہ تجویز کرنے کی عادتیں دیکھتے ہوئےکہ فارما سوٹیکل کمپینوں کے مفت سیمپلوں آسان فراہمی غیر انشورنس یافتہ مریضوں پر خاطر خواہ اثر ڈالتی ہے چاہے ان کا نسخہ کسی قسم کا بھی ہو۔

ویک فارسٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر ڈیورڈ پی ملر کا کہنا ہے کہ ادویات کے مفت سیمپل مریضوں کے وقتی طور پرتھوڑے بہت پیسے تو بچا لیتے ہیں لیکن ہمارے مشاہدے میں آیا ہے کہ جب انہیں برینڈ نیم ادویات کے نسخے دیے جاتے ہیں تو ان کی پہلی بچت بھی دو تین گنا ہو کر سامنےآتی ہے۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier