ہسپتال میں مریضوں کی استعمال شدہ اشیاءکا دوبارہ استعمال صحت مند لوگوں کےلئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
ہسپتال میں مریضوں کی استعمال شدہ اشیاءکا دوبارہ استعمال صحت مند لوگوں کےلئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
اردو ٹائمز (نیوز)ہسپتال میں مریضوں کے استعمال کے بعد ضائع کی جانیوالی اشیاءکا دوبارہ استعمال صحت مند لوگوں کےلئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ اس لئے ان استعمال شدہ اشیاءکا تلف کیا جانا ضروری ہے تاکہ ان پر لگے جراثیم کسی صحت مند شخص کو نہ لگ سکیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر ماحولیات فقیر اعجاز الدین نے گزشتہ روز لاہور جنرل ہسپتال میں ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے دی جانیوالی بریفنگ کے بعد کیا۔