واشنگٹن
(جنگ نیوز) طبی ماہرین نےکا کہنا ہے کہ بچپن میں دودھ اور انڈوں سے الرجی رکھنے والے
بچوں میں اواءل عمری کے بعد یہ الرجی زیادہ دیر
نہیں رہتی۔۔حال ہی میں شاءع شدہ رپورٹ کے مطابق میری لینڈ میں ماہرین نے13 سال
کے عرصے میں دودھ سے الرجک 80 بچوں کو ،اور انڈوں سے الرجی رکھنے والے900 بچوں کی میڈیکل ہسٹری کا مطالعاتی تحقیقی جاءزہ لیا ہے جس کےبعد یہ بات سامنے آءی ہے کہ 4 سال
کی عمر تک کے 20فیصد بچوں میں دودھ سے الرجی کم ہوگی اور 8 برس
کی عمر میں یہ کمی 42فیصد بچوں تک پہنچ گءی ہے۔