اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Mon, 17 Dec 2007 04:36:00

آدھے سر کے درد میں مبتلا افراد کو دباؤ سے بچنا چاہیٓ

ٓ آدھے سر کے درد میں مبتلا افراد کو دباؤ سے بچنا چاہی

واشنگٹن (جنگ نیوز)امریکا کے طبی ماہرین نے کہا ہے ک آدھے سر کے درد میں مبتلا ا فراد کو درد سے نجات کے لیے ذہنی دباؤ اور اضطراب  سے بچنا چاہیے۔امریکی طبی ماہرین نے تحقیق کے بعد یہاں سے یہ رپورٹ جاری کی گءی رپورٹ میں کہا ہے کہ ذہنی دباؤ او ر سر درد مین مبتلا رہنے والے افراد کو پر سکون رہنا چاہیے تاکہ وہ ذہنی اور جسمانی دباؤ سے نکل سکیں۔ماہرین کا کہنا ہے  کہ آدھے سر کے درد میں مبتلا افراد کو اپنے معاملات زندگی میں توازن پیدا کرنا چاہیے،ان کے اٹھنے ،سونے اور کام کرنے کےاوقات میں یکسانیت ہونی چاہیے۔اور انہیں ورزش کو اپنا معمول بنانا چاہیے۔امریکی طبی ماہرین نے کھانے میں اعتدال کو بھی سر درد سے نجات کے لیے مفید قرار دیا ہے







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications