نیو یارک میں والٹ ڈزنی کی اینیمیٹڈ فلم بولٹ کا پریمئیر فلم کی کہانی بولٹ نامی کتے کے گرد گھومتی ہے
نیویارک: نیو یارک میں والٹ ڈزنی کی اینیمیٹڈ
فلم بولٹ کا پریمئیر فلم کی کہانی بولٹ نامی کتے کے گرد گھومتی ہے ۔بولٹ ٹیلی وڑن
شو میں سپر پاورز کے حامل کتے کا کردار ادا کرتا ہے اور اسے غیر حقیقی نہیں جانتا
۔اس پر سپر پاور نہ ہونے کا انکشاف حادثاتی طور پر نیو یارک پہنچنے کے بعد ہو تا
ہے ۔اور واپس مالکہ سے ملنے کے لئے کوشاں ہو جاتا ہے ۔اس دوران اس کی ملاقات بلی
اور حامسٹر سے ہوتی ہے ۔جو دوران سفر اس کے پہترین دوست بن جاتے ہیں۔بولٹ اینیمیٹڈ
فلم ہے ۔اور ڈزنی کی دیگر تمام فلموں کی طرح شائقین اس فلم کے بھی منتظر ہیں ۔فلم
کا پریمئیر نیو یارک میں ہوا ۔جس میں اہم کرداروں نے شرکت کی ۔فلم میں بولٹ کے
کردار میں آواز کا جادو معروف اداکارہ جون ٹراولٹا جبکہ بولٹ کی مالکہ پینی کے
کردار کو آواز کمسن گلوکارہ ملی سائرس نے صرف پینی کے کردار کو آواز بخشی ہے وہیں
اس کا گیت تحریر بھی کیا ہے