ریما 22نومبر کو فوٹو سٹوڈیو اور پارلر کا افتتاح کریں گی
معروف ہدایتکار و اداکارہ ریما 22نومبر کو گلبرگ غالب مارکیٹ میں معروف فوٹو گرافر طاہر چوہدری کے فوٹو اسٹوڈیو اور بیوٹی پارلر کا افتتاح کریں گی
لاہور( این این آئی) معروف ہدایتکار و اداکارہ ریما
22نومبر کو گلبرگ غالب مارکیٹ میں معروف فوٹو گرافر طاہر چوہدری کے فوٹو اسٹوڈیو
اور بیوٹی پارلر کا افتتاح کریں گی ۔ اس تقریب میں ریما کے علاوہ شوبز کی دیگر
نامور شخصیات بھی شرکت کریں گی ۔