ماضی کے نامور ہیرو وحید مراد کی 25ویں برس 23نومبر کو منائی جائے گی اس سلسلہ میں لاہو راورکراچی میں انکے پرستار تقریبات منعقد کرینگے
لاہور( این این آئی)ماضی کے نامور ہیرو وحید مراد
کی 25ویں برس 23نومبر کو منائی جائے گی اس سلسلہ میں لاہو راورکراچی میں انکے
پرستار تقریبات منعقد کرینگے جبکہ وحید مراد کے اہل خانہ جو ان دنوں کراچی میں مقیم
ہیں برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی کی تقریب کا انعقاد کریں گے ۔ اداکار وحید مراد
نے 122فلموں میںکام کیا ‘انکی سپر ہٹ فلموں میں ارمان‘ ہیرا پتھر‘احسان‘شمع ‘نصیب
اپنا پنا‘ دل میرا دھڑکن تیری‘ انجمن‘دیور بھابھی ‘نیند ہماری خواب تمہارے اور دیگر
بےشمار فلمیں شامل ہیں ۔ اداکار وحید کے بیٹے عادل مراد آج کل ٹی وی پروڈکشن میں
مصروف ہیں ۔