پی ٹی وی ملازمین کی ترقی کیلئے دورانیہ دو برس کر دیاگیا
پی ٹی وی ملازمین کی ترقی کیلئے دورانیہ تین برس سے کم کر کے دو برس کردیاگیا
لاہور( این این آئی) پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن
نے تمام ملازمین کی ترقی کیلئے دورانیہ تین برس سے کم کر کے دو برس کر دیا ۔ آئندہ
پی ٹی وی ملازمین کی ترقی تین سال کی بجائے دو سال بعد ہوا کریں گی ۔اس صورتحال پر
پی ٹی وی ملازمین کی اکثریت نے مسرت کا اظہار کیا ہے ۔