) بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ کترینا کیف آجکل نیویارک میں شوٹنگ میں مصروف ہیں ، اداکارہ شوٹنگ کے دوران اپنی فیملی کی یاد میں اداس نظر آرہی ہیں
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ
کترینا کیف آجکل نیویارک میں شوٹنگ میں مصروف ہیں ، اداکارہ شوٹنگ کے دوران اپنی فیملی
کی یاد میں اداس نظر آرہی ہیں۔ کترینا جان ابراہم اور نیل نتین مکیش کے ساتھ نیویارک
میں شوٹنگ کررہی ہیں لیکن انہیں اپنے گھر کی بہت یاد آرہی ہے اسلئے ان کا وہاں دل
نہیں لگ رہا۔ کترینا نے کہا کہ میری پیشہ وارانہ صلاحیتیں مجھے بہت مصروف رکھتی ہیں
لیکن میں اپنی فیملی کو بہت مس کررہی ہوں ۔