اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 19 Nov 2008 03:44:00

ایش نے ابھیشک کو رانی سے دور کردیا

ابھیشک بچن نے حال ہی میں یش راج کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا جس کی اسٹاررانی مکھرجی تھیں۔

نئی دہلی(این این آئی) یش راج فلمز نہ صرف بالی وڈ بلکہ دنیا بھر میں ایک بڑی ساکھ رکھنے والا ادارہ مانا جاتاہے ابھیشک بچن نے حال ہی میں یش راج کی فلم میں کام

کرنے سے انکار کردیا جس کی اسٹاررانی مکھرجی تھیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایشوریا رائے نہیں چاہتیں کہ ابھیشک اپنے سابقہ دوستوں کے ساتھ تعلقات رکھیں جس کی وجہ سے انہوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ادتیہ چوپڑا نے ابھیشک کو اپنی نئی فلم ہدیپا میں اسپیشل کردار کی آفر کی تھی۔فلم میں رانی اور

شاہد کپور مرکزی کرداراداکررہے ہیں۔ایش کی جانب سے ابھیشک پر اس قسم کی پابندیاں ایک سوال ہیں جبکہ ابھیشک ابھی تک انڈسٹری میں اتنے بڑے اداکار نہیں بنے کہ وہ اتنے بڑے بینر کر انکار کریں لیکن کیا کریں اگر ابھیشک رانی کے ساتھ کام کرتے ہیں تو کیا وہ سلو کے ساتھ ایش کو کام کرنے سے روک سکیں گے۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier