۔سچن ٹنڈولکر نے عامر خان کو فون کرکے یہ جاننے کی کوشش کی کہ وہ اتنے پرکشش اورطاقت ور جسم کے مالک کیسے ہیں
عامر خان کا جسم سچن ٹنڈولکر کی خواہش
ممبئی (این این آئی)دنیائے کرکٹ کے ہیرو بھارتی
فلم نگری کے ہیرو کے جسم کے دیوانے ہوگئے۔سچن ٹنڈولکر نے عامر خان کو فون کرکے یہ
جاننے کی کوشش کی کہ وہ اتنے پرکشش اورطاقت ور جسم کے مالک کیسے ہیں عامر خان حیدرآباد
میں ہونے کے باعث سچن کو صحیح طرح مطمئن تو نہیں کرسکے تاہم یہ وعدہ ضرور کرلیا کہ
وہ جیسے ہی ممبئی واپس آئیںگے کرکٹ کے ہیرو کے جسم کو بھی پرکشش بنانے کے گر سکھادیں
گے