اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Tue, 18 Nov 2008 04:10:00

مہیش بھٹ کی پاکستانی اداکارہ ہما علی کو فلم کی پیشکش

ہدایتکار مہیش بھٹ نے پاکستانی اداکارہ ہما علی کو اپنی فلم ”خوشی “میں کام کرنے کی آفر کر دی

لاہور(این این آئی )بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ نے پاکستانی اداکارہ ہما علی کو اپنی نئی فلم ”خوشی “میں کام کرنے کی آفر کر دی ۔تفصیل کے مطابق بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ نے پاکستانی اداکارہ ہما علی کو اپنی فلم ”خوشی “میں کام کرنے کی آفر کی ہے ۔مہیش بھٹ نے ہما علی کو مختلف ٹی وی چینلز کے علاوہ ان کے اسٹیج ڈراموں کی سی ڈیز دیکھنے کے بعد ان کو اپنی فلم میں کام کرنے کی آفر کی ہے تا ہم ہما علی نے ابھی تک مہیش بھٹ کو کوئی جواب نہیں دیا ۔ مہیش بھٹ ہما علی سے قبل ببو برال کو بھی اپنی فلم ”خوشی “میں کام کرنے کی آفر کر چکے ہیں ۔ یاد رہے کہ مہیش بھٹ کے ہمراہ کام کرنے والے اداکار اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتے ہیں ۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier