اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Tue, 20 May 2008 10:41:00

پریٹی زنٹا کینز فلمی میلے میں شرکت کیلئے فرانس روانہ

پریٹی زنٹا کینز فلمی میلے میں شرکت کیلئے فرانس روانہ


اردو ٹائمز(نیوز) کرکٹ کے میدان کو چھوڑ کر بالی وڈ کی اداکارہ پریٹی زنٹا کینز فلمی میلے میں شرکت کیلئے فرانس روانہ ہو گئی ہیں۔ پریٹی زنٹا جو ایک کرکٹ ٹیم کی مالکہ ہیں کچھ دنوں کیلئے کینز کے فلمی میلے میں ایک عالمی شہرت یافتہ زیورات اور گھڑیاں بنانے والی فرم کی برانڈ ایمبیسڈر کی حیثیت سے شریک ہوں گی۔ ”سولجر“، ”کوئی ہو نہ ہو “ اور ”دل چاہتا ہے“ جیسی کامیاب فلموں کی ہیروئن کی کوئی فلم کینز کے فلمی میلے میں شریک نہیں ہے۔ کینز میں ان کی کمپنی کی طرف سے ان کے اعزاز میں ریڈ کارپیٹ ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کرکٹ کو ایک تھکا دینے والا تجربہ قرار دیا۔........







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications