اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 17 May 2008 10:30:00

ڈینس فرینا سے پستول برآمد ¾ گرفتاری کے بعد رہائی

ڈینس فرینا سے پستول برآمد ¾ گرفتاری کے بعد رہائی

اردو ٹائمز(نیوز) ہالی وڈ کے اداکار ڈینس فرینا کو اس وقت لاس اینجلس ائیر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا جب ان کے بیگ سے بھری ہوئی پستول برآمد ہوئی ۔پستول کے برآمد ہونے پر انہوں نے سیکورٹی چیک پوسٹ پر موجود پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ وہ بھول گئے تھے کہ ان کے بیگ میں پستول موجود ہے تاہم بعد میں انہیں ضمانت پر رہا کر د یاگیا۔64 سالہ ڈینس اب تک کئی فلموں میں کام کر چکے ہیں جن میں’گیٹ شورٹی‘ اور ’سیوننگ پرائیویٹ ریان ‘ مقبول ہیں۔ڈینس فریناامریکی ریاست شکاگو میں پولیس افسر بھی رہ چکے ہیں۔
 







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier