اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 17 May 2008 10:24:00

جان ٹریولٹااور ملی سائرس ایک ساتھ گائیں گے

جان ٹریولٹااور ملی سائرس ایک ساتھ گائیں گے

اردو ٹائمز(نیوز) ہالی وڈ کے نامور اداکارجان ٹریولٹا کی اہلیہ پرسٹن نے کہا ہے کہ جان اور ملی سائرس ایک ساتھ گانا گائیں گے۔ پرسٹن نے وومنز نیٹ ورک انسپائریشن ایوارڈکی تقریب میں برطانوی روزنامے ٹیلی گراف سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جان اور ملی ایک ساتھ گانا گائیں گے۔ جان اور پندرہ سالہ سائرس نئی آنے والی فلم’ بولٹ‘ میں اپنی آوازوں کا جادو جگائیں گے۔جان اورپرسٹن کی ملی سے پہلی ملاقات د وسال قبل کنسرٹ ٹور کے دوران ہوئی تھی۔پرسٹن کا کہنا ہے کہ’جہاں تک میں ملی کے بارے میں جانتی ہوں تو وہ اچھی لڑکی ہے جو ایک بہترین دماغ رکھتی ہیں۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications