اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 16 May 2008 07:52:00

کیٹ بلا نشے کا کبھی پلاسٹک سرجری نہ کروانے کا فیصلہ

کیٹ بلا نشے کا کبھی پلاسٹک سرجری نہ کروانے کا فیصلہ

 اردو ٹائمز (نیوز) اداکارہ کیٹ بلانشے نے اپنی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے پلاسٹک سرجری کرانے سے انکار کر دیا۔ اداکارہ نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنی شخصیت کو اجاگر کرنے کیلئے کبھی سرجری نہیں کروائے گی۔ 14 مئی کو اپنی 39 ویں سالگرہ منانے والی کیٹ بلانشے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آج سے قبل کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی کیونکہ وہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ انسان کے چہرے کی جھریاں اس کی ذاتی زندگی کے تجربات کی عکاسی کرتی ہیں۔ تین بچوں کی ماں اداکارہ نے کہا ہے کہ اسے اپنی ظاہری خامیوں سے بھی پیار ہے۔   








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier