اردو ٹائمز (نیوز) بالی وڈ کی اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا ہے میں معیاری چھوٹی یا بڑی فلموں میں اہم کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔ جوہی چاولہ نے کہا کہ میں ہر قسم کا کردار بہتر انداز سے ادا کر سکتی ہوں۔ کامیڈی اور رومانٹک کردار میں بخوبی نبھا سکتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ رول کے چھوٹے یا بڑے ہونے سے فرق نہیں پڑتا بلکہ رول معیاری ہونا چاہیے۔