اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sun, 11 May 2008 09:04:00

نرگس بھی بھارتی فلموں میں جلوہ گھر ہوں گی

نرگس بھی بھارتی فلموں میں جلوہ گھر ہوں گی


اردو ٹائمز (نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد بھارتی فلموں میں جلوہ گر ہوں گی اور اس سلسلے میں ان کی بھارتی فلم ڈائریکٹرز سے بات چیت جاری ہے اور وہ بہت جلد بھارتی فلموں کیلئے ان سے معاہدہ کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فنکار کی کوئی قدر نہیں جبکہ بھارت میں فنکار کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier