اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 03 May 2008 10:29:00

ملائکہ شراوت کی مقبولیت میں اضافہ

ملائکہ شراوت کی مقبولیت میں اضافہ


اردو ٹائمز(نیوز) بالی وڈ انڈسٹر ی کی ہاٹ گر ل ملا ئکہ شراوت جو آئٹم نمبر کرنے کی وجہ سے ہمیشہ مقبول رہی ہیں اور ان کے مداحوں کی تعداد بھی دن بدن بڑھتی نظر آرہی ہے۔ سنا ہے کہ آجکل ان کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہا ہے۔ ملائکہ کی فلم مان گئے مغل اعظم کی شوٹنگ پانڈیچری میں ہوئی تھی۔شوٹنگ کے موقع پر انکے سینکڑوں چاہنے والے انہیں دیکھنے کیلئے شوٹنگ کے سیٹ پر آئے اور ان کو دیکھنے کی تڑپ شائقین میں اتنی نظر آئی کہ شوٹنگ کرنا مشکل ہوگئی۔ یہاں تک کہ ملائکہ سے ملنے اور ان کو دیکھنے کی مداحوں کی تڑپ اور ان کے جو ش و جذبے کی وجہ سے شوٹنگ کینسل کرنی پڑی۔ آخرکا ر اگلے روز فلمساز تن جین نے ملائکہ کی حفاظت اور ان کے مداحوں سے بچانے کیلئے سو سے زائد باڈی گارڈز کو تعینات کیا تاکہ لوگ ملائکہ کے قریب نہ آسکیں اور شوٹنگ با آسانی ہوسکے ۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications