اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 02 May 2008 09:34:00

اکشے اور دیپیکا نئی فلم چاندنی چوک ٹو چائنا میں مرکزی کردار ادا کرینگے

اکشے اور دیپیکا نئی فلم چاندنی چوک ٹو چائنا میں مرکزی کردار ادا کرینگے

اردو ٹائمز(نیوز) بھارتی فلموں کے مشہور اداکار اکشے کمار اور دیپیکا نکھل اڈوانی کی نئی فلم’چاندنی چوک ٹو چائنا‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم کے ڈائریکٹر راکیش اوم پرکاش مہرا ہیں۔ اکشے اس فلم میں ایک شیف کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ دیپیکا کے اس فلم میں دو کردار ہیں۔ اس فلم میں متھن چکربورتھی بھی شامل ہیں۔ یہ فلم اسی سال میں ریلیز ہو گی۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications