اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 30 Apr 2008 08:45:00

پدمنی کو لاپور ایک بار پھر بالی وڈ میں کام کریںگی

پدمنی کو لاپور ایک بار پھر بالی وڈ میں کام کریںگی


اردو ٹائمز(نیوز) ماضی کی مشہور اداکارہ پدمنی کولاپورجنہوں نے اپنی بیشتر فلموں سے بیحد مقبولیت حاصل کی جن میں ”پریم روگ،وہ سات دن،زمانے کو دکھانا ہے اور پیار جھکتا نہیں“ قابل زکر ہیں ، اب ایک بار پھر بالی وڈ کی دنیا میں قدم رکھنے والی ہیں۔ پدمنی اس سے پہلے 2006ئ میں فلم”سوتن“ اور ”ایٹ شانی“ میں بھی کام کر چکی ہیں،اب اپنی ایک نئی فلم ”ڈوٹر“(بیٹی) میں کام کر رہی ہیں اس فلم میں ان کا کردار ایک شادی شدہ ورکنگ وومن کاہے جو ایک بچی کو گود لیتی ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر وجو مانی ہیں اس فلم کی دیگر کاسٹ میں ریما ، ونود خان ،وکرم گوکھلی شامل ہیں۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications