یہ بسیں ملک بھی میں چلائی جائیں گی اور دو ر دراز دیہات تک بھی جائیں گی
تیونس(این این آئی) تیونس میں انٹرنیٹ کیفوں کی
کمی کا مسئلہ اس طرح حل کیا جارہا ہے کہ اب پبلک ٹرانسپورٹ میں انٹرنیٹ سے دلچسپی
رکھنے والوں کیلئے پرسنل کمپیوٹر نصب کئے جار ہے ہیں ۔ یہ بسیں ملک بھی میں چلائی
جائیں گی اور دو ر دراز دیہات تک بھی جائیں گی تاکہ وہاں کے لوگوں میں بھی کمپیوٹر
سے دلچسپی پیداکی جاسکے۔ ان بسوں کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی آن لائن سہولتوں سے
فائدہ اٹھا سکیں گے۔