واشنگٹن(این این آئی)امریکی خلا ئی شٹل اینڈ ی ور کامیابی سے بین الا قوامی خلا ئی اسٹیشن پر پہنچ گئی۔ناساکے مطابق امریکی خلا ئی شٹل اینڈی ور نے بین الاقوامی خلا ئی اسٹیشن پر پہنچ کر مشن ہو م امپر وومنٹ کا آغاز کر دیا ۔اینڈی ور مقر رہ وقت سے تین منٹ قبل اسٹیشن پہنچ گئی ۔خلا ئی اسٹیشن کے عملے نے اینڈی ور کا استقبال کیا ۔مشن ہو م امپر وومنٹ کا مقصد خلا ئی اسٹیشن کی اندورنی وبیر ونی تکنیکی فنکشن کوبہتر بنا نا ہے۔اینڈی ور چودہ اعشاریہ پانچ ٹن آلا ت وسامان خلا ئی اسٹیشن منتقل کر ے گی جو خلا ئی اسٹیشن کے عملے کی کارکر دگی میں اضافہ کر ے گی ۔عملے کے افر اد خلا ئی اسٹیشن کی دسو یں سالگر ہ منا رہے ہیں۔شٹل میں سات خلا نو ر دسوار ہیں۔اینڈی ور کی یہ با ت مجمو عی طور پر ستائیسویں جبکہ دوہزار آٹھ کی چو تھی اور سال کی آخر ی خلا ئی پر واز ہے ۔نا سانے دس سال قبل بیس نو مبر انیس سو اٹھا نو ے کو بین الا قوامی خلا ئی اسٹیشن کی تعمیر کا آغاز کیا تھا ۔شٹل اینڈ ور کا عملہ خلا میں چار مرتبہ چہل قد می کر ے گااور الفاروٹر ی جو ائنٹ کی مذمت کر ے گا۔شٹل اینڈی ور خلا میں مشن مکمل کر کے انتیس نو مبر کو کینیڈی اسپیس سینٹر فلو ریڈالو ٹے گی۔