اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Tue, 30 Sep 2008 06:40:00

ورزش نہ کرنے والے افراد کے لیے دوا کی تیاری

ورزش نہ کرنے والے افراد کے لیے دوا کی تیاری

امریکی سائنسدان جلد ہی ایک ایسی دوا مارکیٹ میں لانے والے ہیں جس کا استعمال جسمانی روزش نہ کرنے والے افراد کو بھی ورزش کے کچھ فوائد سے بہرہ مند کر سکے گی۔ جرنل سیل کے مطابق امریکی محقیقین کے پاس اس وقت دو ایسی ادویات یا فٹنس پلز ہیں جن کے استعمال سے ممکنہ طور پر نہ صرف پٹھوں کی مضبوطی اور سٹیمنا میں اضافہ ہو سکتا ہے بلکہ یہ گولی چربی جلانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ ان گولیوں کے تجربات کے لیے چوہوں کو استعمال کیا گیا اور تجربات کے دوران چوہوں کی دوڑنے کی استعداد میں 44 فیصد اضافہ ہوا اور انہی تجربات کی بنیاد پر کہا جا رہا ہے کہ کسی تربیت کے بغیر انسان کے دوڑنے کی صلاحیت میں بھی اتنا اضافہ ممکن ہے۔


4 / 5 (1 Votes)





(Your Name) آپ کا نام
(E-mail Address) ای میل ایڈریس
(City or Country) شہر یا ملک کا نام
(Write your message here) یہاں لکھیں




 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier