اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 27 Sep 2008 06:17:00

کینسر کا سبب بننے والے گٹ بیکٹریا کا انکشاف

کینسر کا سبب بننے والے گٹ بیکٹریا کا انکشاف

عام قسم کے گٹ بیکٹریا کے بارے میں صرف خیال کیا جاتا ہے کہ وہ کولون کینسر کا سبب بنتے ہیں لیکن اصل میکنیژیم ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔ آج کل یو ایس اے کے سائنسدانوں نے معلوم کیا ہے کہ عام قسم کے گٹ بیکٹریم سے پیدا ہونے والے مالیکیول ایسے اسباب کو متحرک کر دیتے ہیں جو کینسر پیدا کرنے والے خلیوں کے ساتھ منسلک ہیں۔ جرنل آف میڈیکل مائیکرو بیالوجی کے اکتوبر والے شمارے میں چھپنے والی تحقیق ان اسباب پر روشنی ڈالتی ہے جو گٹ بیکٹریا کو کولون کینسر پیدا کرنے میں مدد دیتی ہے۔

آج کل ہمارے جسموں میں جتنے بیکٹریا ہیں کبھی کسی دور کے انسانوں میں نہیں ہوئے۔ دراصل ہمارے جسموں میں انسانی خلیوں کی نسبت کولون کے اندر موجود بیکٹریا کی تعداد زیادہ ہے۔ ہمارے گٹس میں موجود زیادہ تر بیکٹریا مضر لیکن بہت سے بیکٹریا ہماری صحت کےلیے مفید ہیں۔ تاہم کئی دہائیوں تک سائنسدانو کا خیال تھا کہ کوئی مائیکروب ایسے ضرور ہیں جو ہمارے گٹس میں رہتے ہیں اور جو سپوریڈک کولوریٹکل کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔


5 / 5 (2 Votes)





(Your Name) آپ کا نام
(E-mail Address) ای میل ایڈریس
(City or Country) شہر یا ملک کا نام
(Write your message here) یہاں لکھیں


  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier