اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 05 Sep 2008 07:23:00

قدرتی گیس کو ریفیول کرنے والے سسٹم

فلو سرو اور لنڈے گروپ نے یورپ میں قدرتی گیس کو ریفیول کرنے والے سسٹم لگا دءے ہیں

فلوسرو کا کہنا ہے کہ وہ لنڈے گروپ کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ معاہدہ کر رہے ہیں جس کے مطابق وہ قدرتی اور بایو گیس کو ریفیول کرنے والے سسٹم اور آءی کمپریسر لگا رہے ہیں۔ فلو سرو کمپریشن سسٹم یا جی ایم بی ایچ کے مطابق یہ مشترکہ منصوبہ 2009 تک جرمنی  ، آسٹریا اور یورپین یونین کے دوسرے ہمسایہ ممالک کو کم از کم 70 آءی کمپریشن ریفیولنگ سسٹم بھیجے گا۔

آءی کمپریشن سسٹمز میں تواناءی کی قیمت 20 فیصد کم ہونے کے مواقع ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ مینٹین کرنے کی قیمت بھی کم ہو جاتی ہے بہترین بھروسہ بھی پیدا ہوتا ہے۔  







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier